سرقہ کا الزام ۔ شوہر بیوی گرفتار

حیدرآباد ۔ سرقہ کی وارداتوں میں ملوث شوہر بیوی کو ‌ریلوے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے 114 گرام وزنی طلائی زیورات اور 10 گرام چاندی ضبط کرلی گئی۔

ملزمین کی شناخت 22 سالہ شیخ ریاض اور اس کی بیوی 20 سالہ شیخ سونی کے طور پر کی گئی ہے۔ریلوے پولیس کے مطابق شبہ کی بناء پر حراست میں لے کرپوچھ تاچھ پر انہوں نے اقبال جرم کرلیا۔

یہ جوڑا طلائی زیورات پر مشتمل ہینڈ بیاگس کے سرقہ کی دو وارداتوں میں ملوث بتایا گیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں جسم ‌فروشی کا پردہ فاش

Read Next

چالباز شوہر بیوی گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular