تلنگانہ کے جنگلاتی علاقہ نلہ ملہ میں لگی آگ

تلنگانہ کےضلع ناگرکرنول کے نلہ ملہ جنگلاتی علاقہ میں اچانک آگ لگ گئی۔ نلہ ملہ جنگلات کے دومل پیٹ منڈل میں آگ لگنے سے آس پاس کے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ مقامی لوگ، آگ کول پیٹ، پیلی بولو اور نکرلاپیٹ کے جنگلاتی علاقہ میں تیزی کے ساتھ پھیلتے دیکھا۔

عہدیداروں کے مطابق تقریبا 50ہیکٹرس پر یہ آگ دیکھی گئی جس نے جنگل کے درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وزیر جنگلات کونڈاسریکھا نے عہدیداروں سے اس واقعہ کی تفصیلات حاصل کی اور ان کو مناسب ہدایات بھی دیں۔ انھوں کہاکہ آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جائیں اور مستقبل میں اس طرح کے واقعہ کو روکنے کیلئے مناسب منصوبہ بندی کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

ملوگ میں ماؤ نواز خودسپرد

Read Next

خواتین کو مفت بس سفر کی سہولت کی مخالفت، ڈرائیور نے پرجا بھون کے سامنے آٹو کو کیا نذر آتش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular