تلنگانہ کے جنگلاتی علاقہ نلہ ملہ میں لگی آگ

تلنگانہ کےضلع ناگرکرنول کے نلہ ملہ جنگلاتی علاقہ میں اچانک آگ لگ گئی۔ نلہ ملہ جنگلات کے دومل پیٹ منڈل میں آگ لگنے سے آس پاس کے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ مقامی لوگ، آگ کول