نرسا راؤ پیٹ کے رکن پارلیمنٹ کرشنادیورائیلو وائی ایس آرکانگریس سے مستعفی

آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کو دھکہ پہنچا ہے۔ موجودہ لوک سبھا میں حلقہ نرساراو پیٹ کی نمائندگی کرنے والے ایل سری کرشنادیوارائیلو نے پارٹی اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔

رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ گذشتہ کچھ عرصہ سے پارٹی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

سبھاش چندربوس کو چندرابابوکا خراج

Read Next

اے پی میں کانگریس کو مستحکم کرنے شرمیلا کےاضلاع میں دورے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular