مٹن کیلئے جھگڑا۔حیدرآباد میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد ۔ مٹن کے لیے ہوئے جھگڑے میں حیدرآباد میں ایک شخص کی جان چلی گئی۔ یہ واردات سکندر آباد تکارام گیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی رات پیش آئی۔ پولیس کے بموجب چاری اور اجئے نامی دو نوجوانوں نے کل رات شراب نوشی کی۔ اس کے بعد مٹن کھانے کے مسئلہ پر ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔

چاری نے خنجر سے اجئے پرحملہ کر دیا جس کی وجہ سے اجئے شدید طور پر زخمی ہو گیا تھا اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے وہاں پہنچ کر نعش کا پنچ نامہ کیا اور اس سلسلہ میں قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

پتنگ نکالنے کے دوران الکٹرک شاک ۔ ایک شخص ہلاک

Read Next

کانگریس حکومت سرسلہ میں ہینڈلوم انڈسٹری کو بحران سے بچانے کیلئے کرے اقدامات: کے ٹی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular