آندھراپردیش: 2 ٹورسٹ بسوں میں تصادم،ایک ہلاک،مدھیہ پردیش کے 30مسافرین زخمی

آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 30مسافرین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے موگلاپاڈوعلاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دو ٹورسٹ بسوں کاتصادم ہوگیا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک شخص ہلاک اور 30مسافرین زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جو پوری سے اناورم جارہے تھے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس حکومت 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنائے گی:وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ

Read Next

اسرو آئندہ ماہ انسیٹ تھری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular