اسرو آئندہ ماہ انسیٹ تھری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا

نئے سال میں دو اہم مشنس کی تکمیل کے ذریعہ 2024کی کامیابی سے شروعات کے بعد ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)اب فروری کے پہلے ہفتے میں انسیٹ تری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا۔

اسرو کے سینئر حکام نے بتایا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو ایف 14 راکٹ میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ اسرو نے بتایا کہ یہ سیٹلائٹ موسمیاتی خدمات کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش: 2 ٹورسٹ بسوں میں تصادم،ایک ہلاک،مدھیہ پردیش کے 30مسافرین زخمی

Read Next

وزیراعظم آندھراپردیش میں این اے سی آئی این ،کے دوسرے کیمپس کا 16 جنوری کو افتتاح کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular