تلنگانہ۔ جنوری میں غیرمعمولی موسم ہونے کی محکمہ موسمیات نے کی پیش قیاسی

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کیلئے جنوری میں غیرمعمولی موسم کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ نے اپنی رپورٹ میں نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اقل ترین درجہ حرارت معمول کی سطح سے زیادہ ہوگا۔

حال ہی میں ریاستی دارالحکومت میں درجہ حرارت 17.4ڈگری سلسیس درج کیاگیاجو 14.9ڈگری کے معمول کے درجہ حرارت سے زیادہ ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ دودنوں کے دوران ریاست کے بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 17تا18ڈگری سلسیس درج کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ساتھ ہی محکمہ نے صبح کے وقت کہرکی پیش قیاسی کی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بیوی کو ساتھ رہنے سے روکنے پر داماد نے کیا ساس کا قتل

Read Next

تلنگانہ کے سوریاپیٹ میں ضعیف خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular