تلنگانہ۔ جنوری میں غیرمعمولی موسم ہونے کی محکمہ موسمیات نے کی پیش قیاسی

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کیلئے جنوری میں غیرمعمولی موسم کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ نے اپنی رپورٹ میں نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اقل ترین درجہ حرارت معمول کی سطح سے زیادہ ہوگا۔