وزیراعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی کا جمعرات کو دورہ دہلی

وزیراعلی تلنگانہ اے ریونت ریڈی جمعرات کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ قومی دارالحکومت میں اے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس اجلاس میں کانگریس کے اعلی لیڈران، جلد ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مختلف ہدایات جاری کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

اندرون 100دن 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنایاجائے گا:رکن اسمبلی کانگریس میگھاریڈی

Read Next

بابری مسجد شہادت کے بعد فسادات کا ملزم 31سال بعد ہبلی سے گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular