وائی ایس شرمیلاکے بیٹے کی شادی

وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی بانی وائی ایس شرمیلا کے بیٹے وائی ایس راجی ریڈی کی شادی 17فروری کو ہوگی۔اس بات کی اطلاع ٹوئیٹ کے ذریعہ دیتے ہوئے شرمیلا نے کہا کہ 18جنوری کو اے پریہ نامی لڑکی سے منگنی کی تقریب ہوگی اور17فروری کو شادی ہوگی۔

شرمیلا نے کہاکہ منگل کو وہ اپنے ارکان خاندان اور اپنی ہونے والی بہو کے ساتھ اپنے والد وائی ایس راج شیکھرریڈی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کریں گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

ہندوستان 2024میں دنیا میں کلیدی کرداراداکرے گا:کشن ریڈی

Read Next

اے پی:ضلع گنٹورمیں وائی ایس آر کانگریس کے دفتر پر حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular