سدی پیٹ میں آن لائن سٹے بازی کے نقصان پر نوجوان تاجر نے خودکشی کر لی

سدی پیٹ: سدی پیٹ ضلع کے رودررام گاؤں کے ایک نوجوان تاجر نے آن لائن سٹے بازی میں کافی رقم کھونے کے بعد جمعرات کو مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ اکبرپیٹ بھومپلی منڈل میں پیش آیا،

مہلوک شخص، کی شناخت ادری نوین (27سالہ) کی حیثیت سے کی گئی ، نوین نے سٹے بازی کے نقصان کی وجہ سے مالی پریشانی کے بعد زہر کھا لیا۔ میرودودی سب انسپکٹر بی پرشورامولو کے مطابق، نوین اپنے گاؤں میں زرعی کیمیائی کھادوں کی فروخت میں ملوث تھا اور اپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا۔ فوری پیسہ کمانے کا آسان طریقہ ڈھونڈتے ہوئے، نوین آن لائن سٹے بازی کا عادی ہو گیا، آخرکار اس پر 26 لاکھ روپے کا قرض جمع ہو گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

سپریم کورٹ نے تروملا لڈو کی تیاری میں ملاوٹ شدہ گھی کے الزامات پر سماعت ملتوی کردی

Read Next

گروپ 1 کی بھرتی کے عمل پر تنقید۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن دفتر کے باہر احتجاجی پوسٹرز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular