جنگاؤں: آرٹی سی بس اور لاری میں تصادم 2 ہلاک متعدد زخمی

جنگاؤں ضلع میں منگل کو ایک لاری کی آر ٹی سی بس سے ٹکر سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پالکورتھی منڈل میں واویلا اور مالم پلی کے درمیان موڑ کے قریب پیش آیا۔

۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دو مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں سیلاب سے 5000 کروڑ روپئے کے نقصان کا تخمینہ،مرکز سے ریونت ریڈی کے امداد کی اپیل کی

Read Next

چنچو قبیلے کے 10افراد کو دریائے ڈنڈی واگو سےریسکیو گیا۔

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular