خانگی ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔ مسافرین زخمی

تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں ایک منی ٹراویل بس حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں بعض مسافرین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کے وقت ڈرائیور سمیت بس میں 13 مسافرین سوار تھے۔‌

خانگی ٹراویلس کی منی بس سدی پیٹ سے ریاست آندھرا پردیش کی سمت جا رہی تھی کہ رامنا پیٹ منڈل کے بوگارم کے پاس بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں بس میں سوار بعض مسافرین زخمی ہو گئے انہیں علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کی برسی ، کے ٹی آر نے پیش کیا خراج عقیدت

Read Next

حیدرآباد ، مہدی پٹنم کے ایک ہاسپٹل میں آتشزدگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular