سی پی آئی ماؤنواز کی محاذی تنظیم سکاسا کے بانی رکن رماکانت گرفتار

سی پی آئی ماؤنواز کی محاذی تنظیم سکاسا کے بانی رکن رماکانت کو تلنگانہ پولیس نے پیر کی صبح کریم نگر ضلع کے جمی کنٹہ میں واقع ان کے مکان سے گرفتار کیا۔رماکانت اس وقت کے سی پی آئی ایم ایل (پیپلز وار) کے سابق مرکزی کمیٹی کے رکن تھے اور محمد حسین ریاض وسدھاکر کے نام سے مشہور تھے۔

تقریباً 30 سال تک انتہا پسند جماعت میں کام کرنے والے رماکانت کو ریاست جھارکھنڈ میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے 12 سال جیل میں گزارے۔ دس سال قبل، وہ صحت کی بنیاد پر ضمانت پر رہا ہواتھا اور جمی کنٹہ میں معمول کی زندگی گزار رہاتھا۔پولیس کی جانب سے گرفتاری کی وجوہات تاحال ظاہر نہیں کی گئیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

راج شیکھرریڈی کی یوم پیدائش،راہل گاندھی نے پیش کیا خراج عقیدت

Read Next

لائیو شو میں لڑکی کے خلاف نامناسب تبصرے۔ یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular