تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ماں اوربیٹا ہلاک

ضلع کریم نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ماں اوربیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور بیٹا و بیٹی شدید طورپر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کل شب اُس وقت پیش آیا جب یہ افراد کار میں حضورآباد سے کریم نگر کی سمت جارہے تھے کہ کار کو تیز رفتار ٹپر نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھاکہ ماں اور بیٹا موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کی شناخت کریم نگر کے رہنے والے کومرماں، پربھاکر کے طورپر کی گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پر پہنچ گئی جس نے لاشوں کوپوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

چلوگاوں پروگرام۔ بنڈی سنجے نے رنگاپورگاوں میں شب بسری کی

Read Next

حیدرآباد میں موسم میں تبدیل،سردیوں میں کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular