
حیدرآباد: حکومت نے تلنگانہ کے بعض آئی پی ایس عہدیداروں کو ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
آئی جی اسٹیفن رویندرا کو ایڈیشنل ڈی جی کے طور پر ترقی دی گئی ہے۔ ان کے علاوہ جوئل ڈیوس اور پرکاش ریڈی کو ڈی آئی جی کے طور پر ترقی دی گئی۔
علاوہ ازیں ستیہ نارائنا، سومتھی، رنگناتھ، کارتکیہ اور رمیش نائیڈو آئی پی ایس کو آئی جی کے طور پر ترقی دی گئی ہے