تلنگانہ:دوکاروں میں تصادم۔دو افراد زخمی

ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کل شب پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق شانتی نگر کا رہنے والا ایک شخص پٹرول پمپ کے قریب کارکو یوٹرن کروارہاتھا کہ اسی دوران سنگاریڈی منڈل کے تاڑلے پلی دیہات کا رہنے والا ایک اور شخص چوراہے کے قریب سے گذرنے کے دوران تیزرفتاری کے ساتھ کار کو موڑ رہا تھا کہ دونوں کاروں کا تصادم ہوگیا۔

اس حادثہ میں دونوں کاروں میں سفر کرنے والے افراد زخمی ہوگئے

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ۔60سالہ شخص گرفتار

Read Next

ہندوستان کے لئے ایک لاکھ 75 ہزار عازمین حج کا کوٹہ مختص _ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular