بس میں کنڈکٹر کے بیگ سے بھاری رقم کی چوری

بس کنڈکٹر کے بیگ سے بھاری رقم کی چوری کی واردات پیش آئی جس میں تقریبا 9000روپئے تھے۔منورگوڑو ڈپو سے تعلق رکھنے والی آر ٹی سی بس کھمم سے پالوانچہ کی سمت جارہی تھی کہ کسی نے کنڈکٹر کے بیگ سے یہ رقم چوری کرلی۔

بتایاجاتا ہے کہ کنڈکٹر ٹکٹ دینے میں مصروف تھا کہ اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ رقم چوری کرلی گئی۔کنڈکٹر نے اس خصوص میں پولیس سے شکایت کی۔اس واقعہ کے وقت بس میں 90 مسافر سوار تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:ساتھی خاتون اساتذہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں جونیئر کالج کا پرنسپل معطل

Read Next

تلگو یونیورسٹی میں موسیقی کے آلات کے تحفظ کے لئے میوزیم کی ضرورت:وزیرسیتااکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular