ویمل واڑا میں آوارہ کتوں کے حملے میں چھ افراد زخمی

سرسلہ: راجنا سرسلہ ضلع کے ویمل واڑا کے انجنی نگر میں منگل کو آوارہ کتوں کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ متاثرہ افراد اس وقت مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

انجنی نگر کے مکینوں نے اپنے علاقے میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی لعنت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے میونسپل حکام سے اس معاملے پر فوری ایکشن لینے اور مزید واقعات سےلوگوں کو بچانے کی اپیل کی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

موسلادھار بارش سے اننت پور ضلع میں سیلابی صورتحال،بارش سے کئی علاقے متاثر

Read Next

آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جگن نے گنٹور میں حملے کی شکار سہانا کے اہل خانہ کو تسلی دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular