
نلگنڈہ: نلگنڈہ ضلع کے دیوراکونڈا اقلیتی گروکول اسکول کے تین طلباء، جن کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے ابراہیم پٹنم میں تلاش کی۔
حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طلباء کا سراغ لگایا اور انہیں بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا۔ طلبا ملنے سے والدین اور اسکول کے عملے دونوں کو راحت ملی، جو طلبہ کی حفاظت کے بارے میں فکر مند تھے۔
یہ بھی پڑھیں، طلبا کے لاپتہ ہونے کی خبر؛