تلنگانہ میں ترقی چاہئے یا کانگریس، کےٹی آر کا سوال؟

بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے پرچہ داخل کرنے کے بعد کہا کہ سرسلہ وہ حلقہ ہے جہاں سے انھیں سیاسی زندگی ملی ہے۔ سرسلہ لوگوں کے آشیرواد سے اتنی ترقی کی ہے۔ انہوں کہاکہ وہ حلقہ میں اس طرح کام کیا ہیں کہ یہاں کی عوام سر اٹھا سکیں۔ ریاست میں سرسلہ کی ترقی سرفہرست ہے۔

کے سی آر کے آشیرواد سے نو سال وزیر کی حیثیت سے کام کیاہے۔ انھوں نے یقین ظاہر کیا کہ سرسلہ کی عوام ان کو اس بار بھی بھاری اکثریت سے جیت دلائی گی۔ وزیر آئی ٹی نے کہاکہ وہ سرسلہ کے ترقی کی گھر گھر رپورٹ روانہ کریں گے۔ انہوں نے کیا کیا ہے اور بی جے پی کانگریس نے کیا کیا ہے۔ انھوں نےسوال کیا کہ کیا تلنگانہ پر گجراتی حملہ کرنے آئے تو تلنگانہ کےعوام خاموش بیٹھ جائیں۔ یا پھر ان کاجواب دیں۔

کے ٹی آر نے پھر سوال کیا کہ،آپ کو بجلی چاہتے ہیں،یا کانگریس چاہتے ہیں؟ آنسو چاہیے، کیا آپ کو پانی چاہیے؟کے سی آر نے ذات پات اور مذہب کی پرواہ نہیں کی۔اگر ہم وقتی پیسوں اور شراب کے سامنے ہتھیار ڈال دیں تو ہم طویل عرصے تک نقصان اٹھائیں گے۔ اگر تلنگانہ اپنی آواز کھو دیتا ہے تو اسے دوبارہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس لیڈر سرینواس ریڈی کے گھر اور دفترمیں آئی ٹی کے چھاپے

Read Next

آرمور روڈ شو کے دوران حادثہ۔ تارک راما راؤ کرشماتی طور پر محفوظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular