تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

عادل آباد ضلع میں گذشتہ چار دنوں سے سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ متحدہ ضلع کے کئی حصوں میں اقل ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہفتہ کو عادل آباد ضلع کے ارلیٹی میں اقل ترین درجہ حرارت 8.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ سرپور۔یو میں 9.0 ڈگری سیلسیس، بیلہ میں 9.3 ڈگری، آصف آباد میں 10.0 ڈگری، چرالہ میں 10.1، بازار ہتنور میں 10.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا۔

ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ بچوں اور ضعیف افرادکو مناسب احتیاط کرنی چاہیے تاکہ وہ صبح و شام چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں سے سردی کا شکار نہ ہوں۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آرایس رکن اسمبلی پر لینڈ گرابنگ کیس درج۔پی راجیشورریڈی نے الزامات کی تردید کی

Read Next

اے پی:ضلع اننت پور میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular