گورنر، سی ایم، مرکزی وزیر کا عادل آباد ضلع انتظامیہ کی جانب سے استقبال

گورنر تمیلی سائی ساوندریہ راجن اور وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور مرکزی وزیر کشن ریڈی کی عادل آباد آمد کے موقع پر عادل آباد ضلع انچارج وزیر سیتاکا ، ضلع کلکٹر راہل راج اور ضلع ایس پی غوث عالم و دیگر عہدیداران نے عادل آباد آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے استقبال کیا اور شال پوشی کے ذریعے تہنیت بھی پیش کی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندرا مودی پہلی مرتبہ عادل آباد کا دورہ کررہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندرا مودی کا گورنر ، چیف منسٹر ، وزیر سیتاکا اور عہدیداران استقبال کیا۔وزیر اعظم نریندرا مودی عادل آباد میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کہ بعد اندرا پریہ درشنی اسٹیڈیم میں منعقدہ بی جے پی کی پبلک میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے مخاطب کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

وزیراعظم مودی کا دورہ تلنگانہ ،عادل آباد میں عوام سے کیا خطاب۔

Read Next

پردھان منتری ہمارے بڑے بھائی۔ تلنگانہ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular