تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں فوڈ اسٹال میں آگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں سڑک کے کنارے لگائے گئے فوڈ اسٹال میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پٹن چیروپولیس اسٹیشن حدود کے علاقہ نواپن چوراہا کے قریب پیش آیا۔

فوڈ اسٹال بند تھااسی لئے کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ راہگیروں نے اس بات کی اطلاع پولیس اور فائر سرویسس کو دی۔

جس کے بعد فائرسرویسس کے عہدیدار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ میں مالی نقصان کا اندازہ لگایاجارہا ہے۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Vinkmag ad

Read Previous

بیوی سے علحدگی نہ ہونے پر ایک شخص کا اقدام خودکشی

Read Next

تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular