
بی آر ایس راجیہ سبھا ایم پی نے دیا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ عطیہ دیا
حیدرآباد: بی آر ایس راجیہ سبھا ایم پی اور ہیٹرو ڈرگس کے چیرمین بنڈی پارتھاسردھی ریڈی نے کھمم کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
انہوں نے امدادی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر رکن پارلیمنٹ نے عطیہ کی رقم پر مشتمل چیک ضلع کلکٹر کے حوالے کیا۔ انھوں نے مالی عطیہ کے ساتھ ساتھ کئی لاکھ مالیت کی ادویات بھی دی گئیں۔
مزید برآں، سندھو اسپتال کے ڈاکٹر متاثرین کی مدد کے لیے ایک ہفتے تک کھمم میں طبی خدمات فراہم کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: