
بی آر ایس لیڈر ،کےکویتا نے کہا کہ ریونت ریڈی اور ای راجیندر خود کو کے سی آر سمجھ رہے ہیں ۔ انھوں نے دونوں کو، کے سی آر کے خلاف انتخابی میدان میں اترنے کہاکہ گیدڑ شیر سے مقابلہ کرہے ہیں ۔
ایم ایل سی ، کویتا نےکہاکہ کے سی آر ایک حکمت کے طور دوجگہ سے مقابلہ کررہے ہیں ۔ان کو دیکھ کر ریونت ریڈی اور ای راجیندر بھی دھاڑے ماررہے ہیں صرف ان کی آوازیں رہے جائیں گی۔ دونوں کو شکست ہوجائے گی۔ دنوں کتنی جگہ سے بھی مقابلہ کرلیں۔ اور کچھ بھی کرلیں ، لیکن کامیابی صرف بی آر یس کی ہوگی۔
P