وزیراعلی کے حلقہ اسمبلی میں طالبات کا سڑک پر احتجاج۔ ہاسٹل میں ناقص غذا فراہم کرنے کی شکایت
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی کے حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے کوسگی میں ناچارم کستوربا گاندھی اسکول کی طالبات نے اسکول میں کھانے کے لیے دیئے جا رہے چاول میں کیڑے نکلنے کی شکایت کرتے