بی آر ایس کو دفن کرنے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا۔ کڈیم سری ہری نے کی ریونت ریڈی کے بیان کی مذمت
بی آر یس پارٹی کے رکن اسمبلی کڈیم سری ہری نےبتایاکہ تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی نے لندن میں کہا کہ بی آر ایس کو 100 میٹر گہرے گڑھے میں دفن کردیا گیا۔ کڈیم سری