
بی آر یس پارٹی کے ارکان کونسل نے وزیر اعلی کے ایک چیانل پر بیان دیتے ہوے کہا کہ قانون ساز کونسل کو ایرانی چاے کا کیف اور ارکان کو رییل اسٹیٹ کے بروکر سے تعبیر کرتے ہوے بیان دیا ہے۔
اس بیان کے خلاف بی آر یس پارٹی کے ارکان کونسل یم یس پربھاکر ۔دیش پتی سرینواس۔ سروبھی وانی نے قانون ساز کونسل کے صدر نشین گتہ سکھویندر ریڈی سے ملاقات کرتے ہوے وزیر اعلی کے اس بیان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔