پرجا پالانا پروگرام پہلے دن 7لاکھ46 ہزار414درخواستیں۔ چیف سکریٹری
تلنگانہ حکومت کی طرف سے پرجا پالانا پروگرام جمعرات کو ریاست بھر میں شروع ہو گیا ہے۔ وزراء، ایم ایل ایز، عوامی نمائندوں اور اعلیٰ عہدیداروں نے جگہ جگہ یہ پروگرام شروع کیا۔ عہدیداروں کی