صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی کے چاچا کا انتقال
حیدرآباد ۔ سینئر پارلیمنٹرین سالارملت الحاج سلطان صلاح الدین اویسی کے منجھلے بھائی جناب یوسف الدین اویسی کا حیدرآباد میں آج انتقال ہوگیا۔ وہ 50 سال سے زیادہ عرصہ سے شکاگو میں مقیم تھے۔ مرحوم