امبوجا اڈانی سیمنٹ فیکٹری کے ماحولیاتی جائزہ پر بی آر ایس قائدین کی گرفتاری۔ کے ٹی آر نے کی مذمت ۔
حیدرآباد: بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے نلگنڈہ ضلع کے رامنا پیٹ میں مجوزہ امبوجا-اڈانی سیمنٹ فیکٹری سے متعلق ماحولیاتی جائزہ (رائے شماری)کے دوران بی آر ایس قائدین پر