کرناٹک ،بلگام میں بیٹا گرل فرینڈ کے ساتھ فرار ہونے پر خاتون کو برہنہ کیا گیا
کرناٹک کےبیلگام تعلقہ کے ونٹاموری گاؤں میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے خاتون کو برہنہ کرکے کھمبے سے باندھنے اور پریڈ کرانے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔