نرساپور کے کانگریس کارکنوں کا گاندھی بھون پر ہنگامہ

حیدرآباد: کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں نرساپور اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے انیل کمار کو ٹکٹ نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے کافی ہنگامہ برپا کیا ۔ ایک موقع پر انیل