تلنگانہ اسمبلی نتائج کیلئے اسٹیج تیار۔صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی ،2290امیدواروں کی قسمت کا کُھلے گا تالہ،سب کی نگائیں تلنگانہ پر۔
تلنگانہ اسمبلی کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ اتوار کی صبح 8بجے سےووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی گنتی کیلئے 49 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔