میڈی گڈہ بیراج کا معائنہ کرنے چندرشیکھرراو کوہیلی کاپٹر فراہم کرنے سی ایم کی پیش کش
تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پانچویں دن وزیراعلی ریونت ریڈی نے میڈی گڈہ بیراج میں بدعنوانی کے بارے میں اظہار خیال کیا۔انہوں نے اس بیراج کو ہوئے نقصان کا معائنہ کرنے کیلئے تمام جماعتوں