وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی 21 ڈسمبر کو اضلاع کلکٹرز کے پہلی ساتھ کانفرنس

وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی  کی صدرات میں 21 ڈسمر کو کلکٹر کانفرنس منعقد ہوگی۔ ضلع کے تمام کلکٹرس کو ہدایت دی گئی ہے کہ ریاست کے اراضی مسائل اور تنازعات سے متعلق تمام تفصیلات کے ساتھ تیار رہیں۔ کلکٹر کے ساتھ وزیر اعلی کی پہلی کانفرنس ہوگی۔

اس اجلاس میں دھرنی پورٹل سے ہونے والے مسائل اور اراضی تنازعات اور قوعلددار کسانوں کی نشاندھی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جاے گا۔ اس علاوہ نیے راشن کارڈ اور مہالکشمی اسکیم سے متعلق تبادلہ خیال کیا جاے گا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں 11 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے

Read Next

حیدرآباد میں ایک اور معصوم بچے پر کتے کا حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular