تلنگانہ میں رشوت لیتے ہوئے محکمہ آبکاری کا انسپکٹر پکڑا گیا
آبکاری کے سرکل انسپکٹر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیاگیا۔ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ آبکاری سرکل انسپکٹربالاجی کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے رشوت کی رقم لیتے ہوئے رنگے