تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد کے جنگلاتی علاقہ میں پولیس اور بم اسکواڈ کا معائنہ
پولیس اور بم اسکواڈ کی ٹیموں نے تلنگانہ کے ضلع مُلگ میں تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد پر واقع جنگلاتی علاقہ کا تفصیلی طورپر معائنہ کیا۔اس معائنہ کا مقصد بارودی سرنگوں کی نشاندہی کرنا اور انہیں ناکارہ