تلنگانہ اسمبلی اسپیکر نے بانسواڑہ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی
بانسواڑہ اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار اور اسپیکرتلنگانہ قانون ساز اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ وہ پارٹی کے انتخابی نشان ایمبیسیڈر کار میں بانسواڑہ کے ریٹرننگ آفس پہنچے