
عالمی یوم کینسر کے موقع پر آندھراپردیش کی وشاکھاپٹنم بیچ روڈ میں بیداری پروگرام منعقد کیاگیا۔اس موقع پر واکاتھان منعقد کیاگیا جس میں خواتین اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے کینسر سے متعلق بیداری عوام میں پید اکی۔
انہوں نے کہاکہ سماج کواس موذی مرض سے بچانے کیلئے بیداری پیداکرنا کافی ضروری ہے۔اس پروگرام کے منتظمین نے کہاکہ گذشتہ کئی برسوں سے یہ بیداری پروگرام منعقد کیاجارہا ہے۔