بنگالورو میں غیر کنڑ زبان کے سائن بورڈز کی توڑ پھوڑ

کرناٹک  کی راج دھانی بنگلور میں کنڑا زبان تنظیموں کی جانب سے بنگالور کے ہوٹل ریسٹورنٹس اور دیگر دکانوں کے سائن بورڈ کی توڑ پھوڑ شروع کردی ہے۔ جس کے وجہہ سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

کرناٹک میں کنڑ زبان کو رائج کرنے‌ کے لئے کنڑ تنظیموں کی جانب سے پُر تشدد کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ جہاں بھی ہندی یا انگریزی زبان میں دکان کا بورڈ ہے اس کو توڑا جا رہاہے ۔

بنگالورو پولیس نے تجارتی اداروں کے غیر کنٹر سائن بورڈ کو نشانہ بنانے کے الزام میں کنٹر تنظیم کے آر وی، کے 50 کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔۔

Vinkmag ad

Read Previous

خواتین کو مفت سفر کی سہولت، بس ڈرائیور پر آٹو ڈرائیورس کا حملہ

Read Next

سائبرآباد پولیس کمشنریٹ میں دو انسپکٹرز معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular