وزیراعظم نریندر مودی نے کیا منور رانا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعظم نریندر مودی نے معروف شاعر منور رانا کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ایکس پر تعزیتی بیان میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ “شری منور رانا جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا۔

انہوں نے اردو ادب اور شاعری میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ ان کی روح کو سکون ملے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ، کانگریس کیلئے سونا کا انڈا دینے والی ریاست میں تبدیل!

Read Next

تلنگانہ :کارالٹ گئی۔دو افرادہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular