ناگرجنا ساگر آبی تنازعہ ، مرکز کی ثالثی کی کوشش

ناگرجنا ساگر کے پانی تنازعہ کی یکسوئی کے لئے 6 ڈسمبر کو مرکزی وزراعت جل شکتی کی جانب سے ویڈیو کانفرنس منعقد کرےگی۔ مرکزی حکومت کےمحکمہ آبی وسائل 6 ڈسمبر کو حکومت آندھراپردیش، تلنگانہ اور محکمہ آبی وسائل کے چیف سکریٹریز کے ساتھ کرشنا پانی کی منتقلی کے تنازعہ کے تصفیہ اور اس کے انتظام سے متعلق مسائل پر ویڈیو میٹنگ کرے گا۔

ناگرجنا ساگر، سری سیلم پروجیکٹس اور کرشنا ریور واٹر مینجمنٹ بورڈ کے ذریعے انتظام کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ کو دہلی کی طرف سے وزراعت جل شکتی کے سیکرٹری دیبشری مکرجی نے ویڈیو کانفرنس منعقد کرنے والے ہیں۔

تلنگانہ کی چیف سیکرٹری شانتی کماری نے‌ کہا کہ 6 دسمبر کو وہ اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتی 5 ڈسمر کو وہ اجلاس میں شرکت کریں گی۔ اجلاس کی تاریخ کو تبدیل کرنے کامشورہ دیا ۔ اس پر جواب میں کہا کہ دنوں ریاستوں سے بات کرتے ہوے مثبت یکسوئی کی جاےگی۔ اس وقت تک دنوں ریاستوں کی جانب سے صبر وتحمل مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ اسمبلی نتائج کیلئے اسٹیج تیار۔صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی ،2290امیدواروں کی قسمت کا کُھلے گا تالہ،سب کی نگائیں تلنگانہ پر۔

Read Next

اسمبلی نتائج سے پہلے تلنگانہ میں کانگریس کی تیاری، اسٹار ہوٹل میں کیمپ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular