آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں سابق ماونواز کے قتل کی واردات

ضلع کرنول میں سابق ماونواز کے قتل کی واردات پیش آئی۔ضلع کے آرایس پینڈکل علاقہ میں کل شب یہ واردات پیش آئی۔ اس ماونواز جس کی شناخت بھیمنا عرف رامگو کے طورپر کی گئی ہے۔

کل شب بڑے پتھرڈال کر نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ پولیس نے بتایا کہ 1971سے وہ ماونوازوں کی سرگرمیوں سے وابستہ تھا تاہم بعد ازاں اس نے پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کی تھی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ بی جے پی کے تنظیمی ڈھانچہ میں لوک سبھاانتخابات سے پہلے ردوبدل کی اطلاعات

Read Next

آدھارکارڈس کو اپ ڈیٹ کروانے چپل اورہیلمٹس قطار میں رکھے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular