پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس4 ڈسمبرسے حکومت نے2ڈسمبر کو بلائی آل پارٹی میٹنگ

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 4 ڈسمبر سے شروع ہو رہا ہے ۔ حکومت پارلیمنٹ اجلاس سے پہلے لوک سبھااور راجیہ سبھا کی سیاسی پارٹیوں کے فلور لیڈرس کا ایک اجلاس طلب کیا ہے۔

سرمائی اجلاس 22ڈسمبر تک جاری رہےگا۔ اس سیشن میں جملہ 15 نشیستیں ہوں گی۔پارلیمنٹ میں37 بلز پارلیمنٹ زیر التوا ہیں، جن میں 12 غور اور منظوری کیلئے تیار ہیں ۔ جب کہ 7 بلز پیش کرنا ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کو چلانے کیلئے تمام پارٹیوں سے تعاون کرنے اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کرے گی۔۔

Vinkmag ad

Read Previous

یکم ڈسمبر کو منایا گیا عالمی یوم ایڈز

Read Next

بوگس ووٹنگ کے الزام میں 3 افراد گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular