
تلنگانہ اسمبلی میں کانگریس نے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کر دیا ہے۔ 119 رکنی اسمبلی میں کانگریس نے64 سیٹ پر کامیابی درج کی ہے۔ 39 سیٹ جیت پر بی آر ایس ریاست کی اصل اپوزیشن بن گئی ہے۔ بی جےپی 8 سیٹ جیت کر تیسرے نمبر پر ہے۔ا ور مجلس 7 سیٹ جیت پر چوتھے نمبر پر ہے۔ ایک سیٹ سی پی آئی کو ملی ہے۔
تلنگانہ اسمبلی میں پارٹی کے لحاظ سے ارکان اسمبلی کی تعداد
64 کانگریس
39 بی آر ایس
8 بی جےپی
7 مجلس
1سی پی آئی
تلنگانہ میں اقتدار حاصل کرنے کیلئے جادوئی نمبر 60 چاہئے۔ کانگریس کے پاس 64 سیٹ ہیں۔