اے پی:لاری کی اسکوٹی کو ٹکر، 8سالہ لڑکے کے بشمول دو ہلاک

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 8سالہ لڑکے کے بشمول دو افرادہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے دواڈا کے قریب اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری اسکوٹی سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں 8سالہ لڑکے کے بشمول دو افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاری کی کی تیز رفتاری اس حادثہ کی وجہ بنی۔ پولیس نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

لوک سبھاانتخابات کے لئے تلنگانہ وزیراعلیٰ کے طوفانی دورے۔ کانگریس کو کامیابی دلانے ریونت ریڈی کا عزم

Read Next

اے پی:کار کی تلاشی کے دوران 2.25کروڑروپئے ضبط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular