مذہبی جذبات کا استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھانے مودی پر ہنمنت راو کا الزام

کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے الزام لگایا کہ مودی مذہبی جذبات کا استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے راجنا سرسلہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی بی جے پی حکومت نے کئی وعدے پورے نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ کہ اگزٹ پولس نے این ڈی اے حکومت کی حمایت کی تاہم وہ ان کو نہیں مانتے
انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی اگزٹ پولس ان کے خلاف آئے تھے۔بی جے پی حکومت نے 2 لاکھ ملازمتوں کی فراہمی اور 15 لاکھ روپئے جمع کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ بھی کیاگیا تھا لیکن یہ وعدہ بھی پورا نہیں کیاگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بارش کے دوران دیوار گرپڑی۔ تین بچے جاں بحق اورایک شدید زخمی

Read Next

حیدرآباد: گنتی مراکز کے قریب دفعہ 144 نافذ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular